wo yaqeen ka aik safar by farhat ishtiaq novel rama

novel cast: doctor zobia khalil, doctor asfand yar ڈاکٹر زوبیہ خلیل، ڈاکٹر اسفند یار
novel plot: ڈاکٹر زوبیہ خلیل ، ڈاکٹر اسفند یار کے ہاسپٹل میں جاب کے لیے پشاور آتی ہیں۔وہاں جاب کے داران خجستہ نامی ایک مظلوم پیشنٹ سے انکی ہمدردی شدت اختیار کر جاتی ہے۔ ڈاکٹر اسفند یار انہیں پسند کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ڈاکٹر زوبیہ اپنا پاسٹ بتاتی ہیں کہ انکے والد انتہائی سخت تھے۔ ماں کے مرنے کے بعد گھر کے حالات سے تنگ آکر رمیز نامی لڑکے سے ٹیلی فونک رابطہ انہیں مہنگا پڑا اور انکا کردار نا صرف گھر والوں کی نظروں میں مشکوک ہوا بلکہ خاندان بھر میں بھابھیوں نے رسوائی کروادی۔ بھائیوں کا گھر چھوڑ کر بھی امان نا ملی اور ڈاکٹر بننے کے بعد وہ پشاور سکون کی تلاش میں آگئیں۔ ہیپی اینڈنگ۔

Drama cast:
Watch yaqeen ka aik safar by farhat ishtia here
Read wo yaqeen ka aik safar by farhat ishtiaq here

No comments:

Post a Comment