Novel plot: کہانی شائستہ کی اور فاطمہ کی ہے۔ فاطمہ ایک بدصورت لڑکی ہے۔ اسکی شادی نہیں ہو پاتی تو وہ ایک بچہ گود لیتی ہے۔ وہ بچہ شائستہ کا ہوتا ہے۔شائستہ ہارون کی محبت ہے اور انکا ایک ناجائز بچہ ہے۔ گو کہ وہ دونوں شادی کر لیتے ہیں اور دو بچے اور ہیں لیکن سوسائٹی کے ڈر سے شادی کے چھہ ماہ بعد پیدا ہونے والے بچے کو یتیم خانے دے دیتے ہیں۔ شائستہ کبھی اپنے پہلے بیٹے کو نہین بھول پات اور در بدر اسکو ڈھونڈتی ہے رخشی امبر کی دوست ہے لیکن امبر کے باپ سے شادی کر لیتی ہے۔ امبر پر اسکا بہت نیگٹو اثر ہوتا ہے۔ وہ ہارون سے افئیر چلاتی ہے اور اینڈ میں ماری جاتی ہے پیچھے سب کے لیے پچھتاوے چھوڑ کر۔ سب سے کامیاب فاطمہ رہتی ہے جسکی اولاد اسکی نہ ہو کر بھی اس سے بے حساب محبت کرتی ہے۔
Thora sa aasman on Geo Tv 2016
drama thora sa aasman cast:
- Yasra Rizvi : Fatima
- Zeba Bakhtiyar : Shaista, Haroon's wife
- Ushna Shah : Rakhshi
- Babar Ali as Mansoor
- Lubna Aslam : Muneeza, Mansoor's wife
- Aly Khan : Haroon
- Seher Afzal :Amber, Mansoor's first daughter
- Alizey Tahir : Mansoor's second daughter
- Kaif Ghaznavi : Rakhshi's mother
No comments:
Post a Comment