novel Plot: ایک سیڈ قسم کی کہانی ۔۔۔سعد اور مریم ایک دوسرے کے بچپن کے منگیتر ہیں۔ مریم اور ایمن بہنیں ہیں، ایمن بے حد حسین ہے اور اسے بچپن سے ہی مریم کی ہر چیز چھیننے کی عادت ہے۔ بقول اسکے۔۔۔۔میں چیزوں کو چھینتی نہیں ہوں وہ خود بخود میرے پاس آ جاتی ہیں۔ اور یہی وہ سعد کے معاملے میں کرتی ہے۔ سعد مریم سے منگنی توڑ کر ایمن سے شادی کر لیتا ہے لیکن ایمن شادی اور ایک بچے کے باوجود سعد کو چھوڑ جاتی ہے۔ ان دونوں کی طلاق کے بعد سارا خاندان اکٹھا ہو کر سعد اور مریم کی شدی کروا دیتا ہے۔ سعد کبھی بھی مریم سے محبت نہیں کر پاتا۔ اسکا اور ایمن کا بیٹا حدید مریم ہی پالتی ہے، وہ جوان ہو جاتا ہے تو ایک دن مریم کو پتا چلتا ہے کہ وہ ایمن سے مل رہا ہے، پھر ایک دن سعد اسے چھوڑ کر دوبارہ ایمن سے شادی کر لیتا ہے۔ مریم کو لگتا ہے کہ یہ سب حدید نے کروایا ہے، وہ اپنا گھر، اور سبکچھ چھوڑ کر شہروں میں گم ہو جاتی ہے۔ چند ماہ ے بعد حدید اسے ڈھونڈ لیتا ہے اور بتا تا ہے کہ میں تو یہ سب کچھ رکوانے کی کوشش کر رہا تھا۔
مریم اسکے ساتھ گھر آ جاتی ہے تو اسے ایمن کی کال آتی ہے کہ حدید سے کہو ایک دفعہ مل لے لیکن مریم سوچتی ہے کہ اب اور نہیں۔
Drama cast:
Aimen played by aamina sheikh
mariam played by saba qamar
saad played by adnan siddiqi
hadeed played by noor hassan rizvi
Read online drama maat by umaira ahmad here.